-
کشمیر میں تصادم 3 ہلاک 10 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی جاری کارروائی اور 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد وہاں کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان بھر میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر احتجاجی جلوس
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلوس نکالے گئے اور مظاہرے کئے گئے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا تین روزہ دورہ اسرائیل
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸ہندوستان کی روایتی پالیسی کے برخلاف وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے تین روزہ دورے پر جا رہے ہیں-
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
چین کی جانب سے ڈوکلم میں سڑک بنائے جانے پر ہندوستان کو تشویش
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸حکومت ہندوستان نے چین کی جانب سے ڈوکلم کے علاقے میں سڑک بنائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کو اس اقدام کے سیکورٹی نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتطام کشمیرمیں جھڑپیں، ایک خاتون اور ایک عسکری کمانڈر ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران فورسز اور عوام کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ہندوستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے پاکستان پر کشمیر کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کاالزام لگایا ہے۔
-
حکومت ہند سے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی جانب سے ہندو انتہاپسندوں کو انتباہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نے انتہا پسندہندو گروہوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کی حفاظت کے بہانے بےگناہ انسانوں کا قتل قابل قبول نہیں ہے-