-
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کسان مظاہرین پر فائرنگ پانچ ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر مندسور میں کسانوں کےمظاہرے پر پولیس کی فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
مسئلہ کشمیر ہند و پاک کے مابین قابل حل
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸ہندوستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر قابل حل ہے اور اسے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان کا دعوی آئی ایس آئی کے تین ایجنٹ گرفتار
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰ہندوستان کی ریاست پنجاب کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے پاکستان کی آئی ایس آئی سے وابستہ تین جاسوسوں کو گرفتار کر لیاہے
-
ہندوستان کا سب سے وزنی راکٹ خلا میں روانہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ہندوستان نے ایک انتہائی وزنی راکٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ روانہ کیا ہے
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں چار مسلح افراد کی ہلاکت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵ہندوستان کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر میں ایک فوجی کیمپ پر مسلح افراد کے حملے کی کوشش کو ناکام اور چار مسلح افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے
-
کشمیر میں 4 ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج چار عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کا کیو آر سیم میزائل کا کامیاب تجربہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ہندوستان نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے کیو آر سیم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے-
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج پر حملہ، کم سے کم ایک ہلاک متعدد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ایک قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہندوستانی فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
روس اور ہندوستان کے درمیان دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے سیاسی فوجی اور اقتصادی میدانوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔