-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۱:۱۰ہندوستان کے سینئیر سیاستدان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں۔
-
پاکستان پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا الزام
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ہندوستان کے وزیر دفاع ارون جیٹلی نے پاکستان پر امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایٹم بم لے جانے والے میزائل کا تجربہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے میزائل پرتھوی دو کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کئی پاکستانی و ہندوستانی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں دو ہلاک حالات کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳کشمیر میں آج دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے اورعوام سڑکوں پرنکل آئے۔
-
جنگ مذاکرات کا نعم البدل نہیں
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی برسراقتدار جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے مسئلہ کشمیر کے حل کو اپنی پارٹی کا اہم ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید کے نظریہ کی بنیاد ہے ۔
-
ہندوستان اور جرمنی کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ہندوستان کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کے فروغ کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ تعلقات بحر اٹلانٹک کے دونوں طرف کے ملکوں کے تعلقات کے خلاف نہیں ہونے چاہئیں۔
-
بابری مسجد انہدام معاملہ، بی جے پی کے لیڈروں پر مجرمانہ سازش کا الزام طے
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں