-
دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۳۸ہندوستان نے کہا ہے کہ ہر صورت میں دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ، سات ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے نوگام ضلع میں سیکورٹی اہلکاروں اور علیحدگی پسند گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے-
-
قیام امن حکومت کی پہلی ترجیح: ہندوستان
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیر میں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
-
ہندوستان میں گرمی کی شدت، 167 افراد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷جنوبی ہندوستان میں شدید گرمی کی لہر سے ایک سوسڑسٹھ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں
-
180 دلت خاندانوں کی جانب سے ہندو مذہب ترک کرنے کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ہندوستان میں 180 دلت خاندانوں نے ہندو مذہب چھوڑ دیا ہے-
-
ہندوستان: زوماٹو کے سترہ ملین یوزرس کی اطلاعات چوری
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴ہندوستان میں زوماٹو پروگرام کے سترہ ملین یوزرس کی اطلاعات چوری ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان کی ایٹمی توانائی کے بارے میں پاکستان کا دعوی
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کے پاس اتنی زیادہ مقدار میں ایٹمی مواد ہیں کہ جن سے وہ دوہزار چھے سو ایٹم بم تیار کر سکتا ہے
-
ہندوستان میں ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے نو پولنگ بوتھ
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کے صدارتی انتخات کے لیے ہندوستان میں نو پولنگ بوتھ قائم کردیئے گئے ہیں۔
-
آندھی اور بارش، 19 جاں بحق 100 زخمی
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰اترپردیش میں آندھی سے 19 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے اور100 سے زائد زخمی ہوئے۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل نکالنے پر تاکید
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیرپر سفارتی اور سکیورٹی سطح پر ایک طریقہ کار پرکام ہو رہا ہے اور مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل نکالیں گے۔