-
مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا واحد راہ حل
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۵فاروق عبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی شروعات پر تاکید کی ہے۔
-
ورکنگ باﺅنڈری پرفائرنگ سے خاتون ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ سے معمر خاتون ہلاک ہو گئی ۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کا دورہ کشمیر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ہندوستانی فوج کے سربراہ نے اس ملک کےزیرانتظام کشمیر کا دورہ کیا۔
-
ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم پرملک کو تقسیم کرنے کا الزام
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف نفرت پھیلانے والی ان دونوں ہی تنظیموں کے پاس ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے کے نام پر بتانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔
-
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں بارہ اضلاع کی ترپن سیٹوں پر جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
کشمیر میں فوجی گشتی دستے پرحملہ تین فوجی ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند مسلح افراد نے ہندوستانی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے کم سے کم تین فوجیوں کو ہلاک اور پانچ دیگر کو زخمی کردیا۔
-
بی جے پی کی جانب سے مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہ دینے کی وجہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴اترپردیش انتخابات کے لیے بی جے پی نے کسی بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا۔
-
کشمیر: فوجی قافلے پر حملہ 3 فوجی ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ہندوستانی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
-
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۸اترپردیش میں ریاستی اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 12 اضلاع کی 53 سیٹوں پر آج صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔