-
ہندوستان نے پاکستان کا دعوی مسترد کردیا
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ہندوستان نے خفیہ ایٹامک سٹی کے قیام کے پاکستانی دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا۔
-
ہندوستان: پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیراعظم اپوزیشن کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں۔
-
کشمیر:عام ہڑتال سے زندگی مفلوج
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷کشمیر میں آج ہونے والی مکمل ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔
-
ہندوستان: بحری جہاز شکن میزائل کا تجربہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱ہندوستانی بحریہ نے اپنے جاسوسی طیارے سے کل بحری جہاز شکن میزائل کا بحیرہ عرب میں کامیاب تجربہ کیا۔
-
ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان:جے للتا کی موت کی تحقیقات
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷تمل ناڈو کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلی پنيرسیلوم نے جے للتا کی موت کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲جمیعت علماء ہند نے مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
دس ہندوستانی ماہی گیرگرفتار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱سری لنکا کا کہنا ہے اس نے دس ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکر لیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس علاقے کے تمام مسائل حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔