-
وقف بورڈ : شیعہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳تلنگانہ کے شیعہ مسلمانوں نے ریاستی وقف بورڈ پر الزام لگایا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں سے منسلک مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام ہے ۔
-
ہندوستان: پولیس کیمپ پرنکسلیوں کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷پولیس کیمپ پر نکسلیوں کےحملے کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی اپوزیشن پرتنقید
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کی جمہوریت کو ایک سیاسی خاندان کو وقف کردینے پر کانگریس کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے 1970کی دہائی میں جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی، وہ عوام کی طاقت کو نہیں سمجھ پائے تھے۔
-
ہندوسان: اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بہوجن سماج پارٹی نے اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت کی ہے۔
-
کانگریس اور حزب اختلاف کی جماعتوں کادھرنا
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸کانگریس اور حزب اختلاف کی چند دیگر جماعتوں نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا دیا اور لوک سبھا کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال کی پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان: وزیراعلی سیلوم کا استعفی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷وی کے ششی کلا کے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر كژگم (اے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کی لیڈر منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی پنيرسیلوم نے اپنا استعفی تمل ناڈو کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو بھیج دیا۔
-
بدعنوان لوگ نہیں بچ سکیں گے
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ہندوستان کےوزیراعظم نے بدعنوان لوگوں کو کسی بھی حالت میں نہ بخشنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: اسمبلی انتخابات میں ریکارڈ توڑ پولنگ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم جس زور و شور سے ہوئی تھی اسی کے ساتھ ہی عوام نے کل بھر پور طریقے سے انتخابات میں حصہ لیا۔
-
کشمیر میں دو افراد ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶جھڑپ میں ایک سینئر پولیس افسر سمیت پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: پنجاب اور گوا میں انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰پنجاب اور گوا میں اسمبلی انتخابات کو لے کر ووٹنگ جاری ہے۔ دونوں ریاستوں میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹروں کی طویل قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔