-
ہندوستان : انتخابی مھم کی گھماگھمی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۵ہندوستان میں اسمبلی انتخابت کی گھما گھمی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں برفانی تودے گرنےسے15 فوجی ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار لاپتہ فوجیوں کی لاشیں برف کے اندر سے برآمد ہونے کے بعد برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات دہشت گردی کے خلاف متحد
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زائد النہیان کا یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کی حيثیت سے خیرمقدم کرتے ہوئے پرنب مکھرجی نے کہا کہ مغربی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لئے جامع کوششیں کرنا دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات میں ہے۔
-
ہندوستان: برفانی تودے تلے دب کر مرنے والے فوجیوں کی تعداد 10 ہو گئی
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست آسام میں دھماکے، لوگوں میں خوف و ہراس
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵ہندوستان کی ریاست آسام میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے باعث لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا۔
-
نئی دہلی کی حکومت کرپشن کے خلاف مہم میں ناکام، ہندوستان کے صدر کا بیان
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱ہندوستان کے صدر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت، بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف مہم مین ناکام رہی ہے۔
-
کشمیر: برف کے تودے گرنے سے 6 فوجی اہلکاروں کی موت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گریز میں بدھ کو برف کے تودے کے فوج کے کیمپ سے ٹکرانے کی وجہ سے چھ اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہندوستان کےیوم جمہوریہ کے موقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
غربت کے خلاف ہندوستان کی جنگ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴ہندوستان کے صدر نے کہا ہے کہ غربت پر سخت حملہ کرنے کے لئے طویل مدت میں ہماری معیشت کو ابھی بھی 10فیصد سے زیادہ ترقی کرنی ہوگی۔
-
عرب امارات کے ولیعہد کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آج 14 معاہدوں پر دستخط کئے۔