-
کشمیر: برفانی تودے گرنے سے متعدد افراد جاں بحق اورلاپتہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے 4افراد جاں بحق اور کئی ہندوستانی فوجی لاپتہ ہو گئے ۔
-
ہندوستان: جلی کٹو کے بعد اب کمبلا کھیل کا بحران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے جلی کٹو کھیل کو جس طرح منظوری دی گئی ہے، اسی طرح کرناٹک کے کمبلا کھیل کو بھی منظوری دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کمبلا کھیل کے شیدائیوں اور مختلف تنظیموں نے ریاست بھر میں احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور امریکی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنےعہدے کا حلف لینے کے چارروز بعد کل ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے ٹیلی فونی گفتگو کی اوران کو اس سال کے آخر میں امریکہ کے دورے کی دعوت دی ۔
-
کشمیر: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: جلی كٹو بل ایوان میں متفقہ طور پر پاس
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶وزیر اعلی پنيرسیلوم نے کل شام جلی كٹو بل ایوان میں پیش کیا ، جسے متفقہ طور پر پاس کر دیا گیا جس کے بعد اب یہ بل آرڈیننس کی جگہ لے گا۔
-
ہندوستان: وزیراعظم پرنوٹوں کی منسوخی سےعوام کو گمراہ کرنے کا الزام
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸راجیہ سبھا کے رکن احمد پٹیل نےالزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نوٹوں کی منسوخی اور دیگر مسائل پر ملک کو گمراہ کر رہے ہیں اور انہیں یہ نہیں سمجھ لینا چاہئے کہ یہ ملک ان کی 'جاگیر' نہیں ہے۔
-
ہندوستان: بابری مسجد ملکیت معاملے کی سماعت
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ میں ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی مداخلت کار بننے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نےکوئی کارروائی نہ کرتے ہوئے معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔
-
ہندوستان کا بجٹ مقررہ وقت پر ہی پیش کیا جائے، سپریم کورٹ
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کو لے کر عام بجٹ پیش کئے جانے کی تاریخ موخر کئے جانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان: جلی کٹو کے مسئلے پراحتجاج کا سلسلہ جاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷ہندوستان میں جلی کٹو مسئلے پر احتجاج کاسلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے آج بھی پر تشدد مظاہرہ ہوا۔
-
ایس پی اور کانگریس کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کا اعلان ، ایس پی 298 اور کانگریس 105 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی ۔