-
جدوجہد جاری رکھنے پر حریت کانفرنس کی تاکید
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۱:۵۱حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصولِ تک جدوجہد ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری و ساری رکھیں گے۔
-
ہندوستان: ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ہندوستان میں رونما ہونے والے ٹرین کے ایک حادثے میں سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
سماج وادی پارٹی اور کانگریس میں اتفاق رائے
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو لے کر اتفاق رائے تقریبا پیدا ہو گیا ہے۔
-
کشمیر میں پیلٹ گن کے متاثرین کا احتجاج
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ متاثرین نے سخت سردی کے باوجود زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ 32 جاں بحق 100 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶ہندوستان میں ٹرین کا انجن اور آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پر تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸آغا سید حسن نے کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پرتا کید کی۔
-
ہندوستان:اظہار رائے پرقدغن لگانے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳ہندوستان کے سابق وزیراعظم نے پریڈنسی یونیورسٹی کی دو سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ملک کی یورنیورسٹیوں میں آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
کشمیر: پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی کی قرارداد منظور
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی سے متعلق ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔
-
ہندوستان: مسلم وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸ہندوستان میں مسلمانوں کے ایک وفد نے کل نئی دھلی میں اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انھیں اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات پیش کئے۔
-
ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اوردو ماہ سے زائد کا عرصہ گذرجانے کے باوجود حالات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔