-
کشمیری عوام مسائل و مشکلات کا شکار
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت عوام کو مشکلات کے بھنور میں ڈال دیا ہے۔
-
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر پارلیمانی کمیٹی کے سوالوں کے جواب نہ دے سکے
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷ہندوستان کے ریزرو بینک کے گورنر آج پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے تاہم نوٹ بندی اور معیشت پر اس کے پڑنے والے اثرات کے بارے میں کئی سوالات کے جوابات نہ دے سکے-
-
یوپی کے ریاستی انتخابات میں مسلمان مجلس اتحاد المسلمین کو ووٹ دیں: اسد الدین اویسی کی اپیل
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم شروع ہونے کے ساتھ ہی اے آئی ایم آئی ایم نے عوام سے اپیل کی ہے وہ مسلمانوں کی سماجی پارٹی کو ووٹ دیں۔
-
ہندوستان کی ریاست بہار میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اہندوستان کی شمال مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں گنگا دریا میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 21 افراد کی ہلاکت ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں بے روزگاروں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتاہے
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دوہزار سترہ میں ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوسکتاہے-
-
ہندوستان میں ماحولیاتی آلودگی کا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲ہندوستان میں گرین پیس گلوبل آرگنائزیشن کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے سالانہ بارہ لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دراندازی کی کوشش ناکام
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام جمو و کشمیر کشمیر میں بارڈر سیکورٹی فورس نے مسلح افراد کی دراندازی کی کوشش کو ناکا بنا دیا ہے
-
کشمیر: دو افراد ہلاک احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷ہندوستان کی مشہور خاتون سیاست دان اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی پرسنگین الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ مودی کی مخالفت کرنے پر مجھے ایک ’’طیارہ حادثے ‘‘ میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔
-
ہندوستان: بہار میں سی آئی ایس ایف کے جوان کی فائرنگ میں اس کے چار ساتھی ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں سی آئی ایس ایف کے ایک جوان نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس فورس کے چار جوان ہلاک ہو گئے۔