-
بھٹکل سمیت چار افراد کو موت کی سزا
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰ہندوستان میں یاسین بھٹکل سمیت چار افراد کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
پٹھان کوٹ حملہ، جیش محمد کے سربراہ پر فرد جرم عائد
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ہندوستان نے جیش محمد نامی تنطیم اور اس کے سربراہ مسعود اظہر پر پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔
-
ہندوستان کی شام کی ارضی سالمیت پر تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی، شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد نے ہندوستانی فوجیوں کی بس پر فائرنگ کی ہے۔
-
ہندوستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں اس ملک کے شیعہ اور سنی علما اور اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ہندوستانی اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف صدر سے شکایت
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں کام کاج ٹھپ پڑے رہنے کے پیش نظر، کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت کو قصور وار ٹہراتے ہوئے صدر پرنب مکھر جی سے شکایت کی ہے-
-
پیغمبر(ص) کی ولادت و بعثت، انسانیت کی بہار
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے پیغمبر انسانیت حضرت رسول رحمت (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر تاجدارِ انبیاء رسول اللہ (ص) کی ولادت اور بعثت کو انسانیت کی بہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں نوٹ بندی پر جاری ہنگامہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸ہندوستان میں نوٹوں کی منسوخی کے معاملے پر پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں جمعرات کو بھی ہنگامہ ہوا اور کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ نے مودی کے خلاف کاروائی روک دی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے کارروائی روک دی-
-
ہندوستان کے وزیراعظم پرکرپشن کے الزامات
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کرپشن میں ملوث ہیں،میں نے ایوان میں زبان کھول دی تو”زلزلہ“آجائے گا۔