-
عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۰۹آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کومذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶ہندوستان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہئیے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں ہنگامہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی معطل
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹ہندوستان کی پارلیمنٹ میں نوٹ بندی اور بدعنوانی کے معاملے پر بدھ کے دن بھی زبردست ہنگامہ ہوا جس کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
ہندوستان: نوٹ منسوخی کے معاملے میں راہل گاندی کا مودی پر حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ہندوستان میں نوٹ منسوخی کے معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ مسٹر مودی نے ہندوستان کے لوگوں کو کیش لیس (بے پیسہ) بنا دیا ہے جبکہ بڑی بڑی کمپنیاں بینکوں میں نقد جمع کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان میں وردہ طوفان سے دس افراد ہلاک متعدد زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آنے والے سمندری طوفان 'وردہ' میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
-
خلیج بنگال میں اٹھنے والا طوفان چنئی کے ساحلوں سے ٹکرایا ، بڑے پیمانے پر تباہی
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲خلیج بنگال میں اٹھنے والا وردا طوفان ہندوستان کے شہر چنئی کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جس کی وجہ سے کافی تباہی ہوئی ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقوں میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد نمازجمعہ کے فورا بعد ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا جس میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
-
حکومت اپوزیشن کو بولنے نہیں دے رہی ہے: ممتا بنرجی
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن جماعتوں کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دے رہی ہے۔
-
جنوبی ہندوستان میں طوفان باد و باراں
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰جنوبی ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان کے باعث تقریبا ایک ہزار نو سو سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید کی ہے۔