-
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی ہندوستان پہنچ گئیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اسٹیٹ کونسل کی حیثت سے پہلے سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچ گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں بریکس سربراہی اجلاس کا اختتام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶ہندوستان کے شہر گوا میں بریکس گروپ کا سربراہی اجلاس، دہشت گردی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
ہندوستان کا پاکستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔
-
برکس کے رکن ملکوں میں اعتماد بڑھائے جانے کی ضرورت ہے، چین
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹چین کے صدر نے برکس گروپ کے رکن ملکوں میں اعتماد کو فروغ دیے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
بریکس اجلاس سے مودی کا خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نے بریکس اجلاس کی اختتامی تقریر میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے پر تمام رکن ممالک متفق ہیں
-
ہندوستان کے شہر بنارس میں ہندو یاتریوں کے پروگرام میں بھگدڑ درجنوں ہلاک اور زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱ہندوستان کے شہر بنارس میں ہندو یاتریوں کے ایک پروگرام میں بھگدڑ مچ جانے سے کم سے کم انیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بریکس اجلاس کے موقع پر ہندوستان اور روس کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵گوا میں بریکس سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہیں.
-
بریکس کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰ہندوستان میں بریکس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اس ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بریکس سربراہی اجلاس، رکن ملکوں کے درمیان تعاون میں فروغ کا باعث بنے گا۔
-
ہندوستان کے ساحلی شہر گوا میں بریکس سربراہی اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷بریکس کے رکن ملکوں کا سربراہی اجلاس ہفتے کو ہندوستان کے شہر گوا میں شروع ہو رہا ہے۔
-
مدھیہ پردیش میں مسافر بس کو حادثہ، چودہ ہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں ایک مسافر بس کے گڑھے میں گر جانے کے نتیجے میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔