-
وادی کشمیر کے متعدد علاقوں میں دوبارہ کرفیو
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو حالات مزید کشیدہ ہوگئے اور وادی کے بیشتر علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں-
-
ہندوستان اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ہندوستان نے فرانس سے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے ایک سودے پر دستخط کردئے ہیں-
-
وادی کشمیر میں صورتحال بدستور کشیدہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ستترہویں روز بھی سخت بندشوں اور بعض علاقوں میں غیراعلانیہ کرفیو کے باوجود پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا-
-
ممبئی کے قریب اوڑن میں نیول بیس کے آس پاس الرٹ
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶ممبئی کے قریب اوڑن میں ہندوستانی بحریہ کے اڈے کے اطراف میں کچھ مشتبہ افراد کی موجودگی کی خبروں کے بعد بحریہ نے الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ جمعےکو آس پاس کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا
-
ممبئی میں نیول بیس کے قریب مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعدالرٹ
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸ممبئی میں ہندوستانی بحریہ کے ایک بیس کے قریب جمعرات کو کچھ مشتبہ مسلح افراد کو نقل و حرکت کرتے دیکھا گیاہے جس کے بعدی نیوی اور پولیس نے الرٹ جاری کردیا ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سخت بندشیں اور ہڑتال
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چھہترویں روز بھی سخت بندشوں اور ہڑتالوں کے باعث عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی جبکہ متعدد مقامات پر پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں-
-
ہندوستان نے جدید ترین لڑاکا طیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱ہندوستان نے فرانس سے جدید ترین لڑاکا طیاروں کی خریداری کے نئے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستانی وزارت خارجہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر ہوئے حملے کے سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ نے بدھ کو پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے ان سے واقعے پر احتجاج کیا
-
کشمیر کے مسئلے پر مودی حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ کشمیر کے بارے میں اس کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے
-
کرفیو کے خاتمے کے باوجود وادی کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکام کے بقول وادی کے سبھی اضلاع میں کرفیو ہٹا لیا گیا ہے تاہم مختلف مقامات پر بدھ کو بھی پرتشدد مظاہروں کاسلسلہ جاری رہا