-
کشمیر میں فوجی کمیپ پر حملے کی مودی کی جانب سے مذمت
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب اوری سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کی ہے
-
وادی کشمیر میں ایک اور نوجوان ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہفتے کو اکہترویں روز بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جبکہ پیلٹ گن سے زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان زخموں کی تالاب نہ کر چل بسا
-
ہندوستان کا جدید ترین ڈسٹرائر بحری بیڑے میں شامل
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷ہندوستان نے ایک ایڈوانس ڈسٹرائر اپنے بحری بیڑے میں شامل کیا ہے
-
ہندوستان اور نیپال کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ہندوستان اور نیپال کے وزرائے اعظم نے تین معاہدوں پر دستخط کرنے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی، اقتصادی، سیاسی اور سیکورٹی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے: ہندوستان کا مطالبہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان طالبان کے نئے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ پر پابندی لگائے اور اس کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرے۔
-
نیپالی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲ہندوستان اور نیپال کے وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے عزم کا اعلان کیا ہے
-
ارونا چل پردیش میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، پوری حکومت دوسری جماعت میں شامل
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ہندوستان کی ریاست ارونا چل پر دیش میں ایک بار پھر کانگریس کو زبردست جھٹکا لگا ہے جہاں وزیراعلی دیگر بیالیس ممبران اسمبلی کے ہمراہ پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی آف ارونا چل میں شامل ہوگئے ہیں
-
وادی کشمیر کے بیشتر اضلاع میں کرفیو اور مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جمعے کو متعدد اضلاع میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود مختلف مقامات پر پرتشدد مظاہرے کئے گئے -
-
ہندوستانی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کے سبھی لوگوں کو مردہ تسلیم کرلیا گیا
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳ہندوستانی فضائیہ نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ گذشتہ بائیس جولائی کو لاپتہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار سبھی لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے
-
لیبیا میں دو ہندوستانی شہری داعش کے چنگل سے رہا
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱لیبیا میں داعش کے ہاتھوں اغوا کئے گئے دو ہندوستانی پروفیسروں کو آزاد کرا لیا گیا ہے