-
دہشت گردی کا مقابلہ کئے جانے پر ہندوستان اور افغانستان کی تاکید
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷افغانستان اور ہندوستان نے مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے-
-
افغانستان کے صدر کا دورہ ہندوستان
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے
-
وادی کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات اڑسٹھویں دن بھی بدستور کشیدہ ہیں اور مختلف مقامات پر پرتشدد مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا -
-
اچھے دن کا نعرہ بی جے پی کے گلے کی ہڈی
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱ہندوستان میں اچھے دن کے لبھانے والے نعرے کے سہارے اقتدار میں آنے والی مودی حکومت اپنے اس وعدے سے دامن بچانے کی کوشش کر رہی ہے.
-
سرحد پر ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷ہندوستان بارڈ سیکورٹی فورس اورپاکستانی رینجرز کے افسران نے منگل کو عیدالاضحی کے موقع پر مغربی راجستھان سے ملحقہ بین الاقوامی سرحدوں پر واقع چوکی پر ایک دوسرے کو مٹھائیاں پیش کرکے عید کی مبارکباد پیش کی-
-
پانی کی تقسیم کا معاملہ،کرناٹک اورتامل ناڈو میں تشدد اور جلاؤ گھراؤ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵کاویری ندی کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد کرناٹک اورتامل ناڈو میں پرتشدد مظاہروں اور جلاؤ گھراؤ کے واقعات پر وزیراعظم نریندرمودی نے گہری تشویش ظاہر کی ہے-
-
وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں میں مزید ہلاکتیں
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں منگل کو عید الاضحی کے موقع پر وادی کے سبھی اضلاع میں سخت ترین کرفیو نافذ کرکے عیدگاہوں اور مرکزی مقامات پر نمازعید پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ تازہ ترین مظاہروں میں مزید دو افراد ہلاک اور درجنوں دیگرزخمی ہوگئے-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں اور مظاہرے، پانچ ہلاک اور درجنوں زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی تازہ جھڑپوں اور مظاہروں کے دوران کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایم جے اکبر کی امام خمینی (رح) کے حرم میں حاضری
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷ہندوستان کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور ایم جے اکبر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کے حرم میں حاضری دے کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا-