-
ہندوستان اور امریکا کے مابین اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸ہندوستان اور امریکا نے دفاع کے شعبے میں ایک اہم معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰ہندوستان اور امریکہ نے فوجی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر، کرفیو ہنٹے کے بعد شدید مظاہرے
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر کے علاقوں میں اکیاون روز کے بعد کرفیو ہٹنے کے چند ہی گھنٹے بعد شدید احتجاجی مظاہرے ہوئے جس کے بعد حکام نے دوبارہ غیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا۔
-
ہندوستان کا ایک کل جماعتی وفد کشمیر جائے گا
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ہندوستان کا ایک کل جماعتی وفد چار ستمبر کو سری نگر جائے گا۔
-
ہندوستان میں اسرو کا اسکرائم جیٹ انجن کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو نے اتوار کو اسکرائم جیٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ہندوستان: کشمیر میں ہوئی ہر موت ملک کانقصان ہے، نریندر مودی
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہوئی ہر موت، ملک کا نقصان ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں کرفیو کے باوجود پرتشدد مظاہرے
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ اکیاون روز سے حالات بدستور کشیدہ چلے آرہے ہیں اور اتوار کو بھی کرفیو اور سخت ترین بندشوں کے باوجود لوگوں نے پرتشدد مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان: مرشدآباد کے اسپتال میں آتشزدگی، متعدد ہلاک اور زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد کے سرکاری میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے حادثے میں چار افراد ہلاک اور پچاس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں مظاہرے جاری، محبوبہ مفتی کی وزیراعظم سے ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پچاسویں روز بھی سخت ترین کرفیو کے باوجود پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں جمعے کو انتہائی سخت کرفیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں جمعے کو انتہائی سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا لیکن کے اس کے باوجود پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جبکہ پلواما میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔۔