-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرے، مزید چھے مظاہرین جاں بحق
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ میں مزید چھے افراد جاں بحق اور ڈیڑھ درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
جموں و کشمیر: ہندوستان نے امداد سے متعلق پاکستان کی تجویز کو مسترد کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۶ہندوستان کی حکومت نے اپنے ملک کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کا نشانہ بننے والوں کے لئے پاکستان کی جانب سے امداد کی پیش کی جانے والی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی کرفیو کے باجود پرتشدد مظاہرے جاری رہے اور ہندوستان کے یوم آزادی کی تقریب سری نگر میں انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں منعقد کی گئی
-
ہندوستان: یوم آزادی کی مناسبت سے اس ملک کے صدر جمہوریہ کا پیغام اور وزیر اعظم کا خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ہندوستان کے صدر جمہوریہ نے اپنے ملک کے ستّرویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پیغام میں ہندوستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملک میں انصاف، مساوات، بھائی چارگی اور جمہوری اقدار کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتطام کشمیر میں کرفیو کے باوجود مظاہرے
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 36 ویں روز بھی کرفیو اور مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور متعدد علاقوں سے ہفتے کے روز بھی مظاہروں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کا انسانی حقوق کونسل کے تحقیقاتی وفد کو کشمیر جانے کی اجازت دینے سے انکار
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰حکومت ہندوستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے وفد کو کشمیر بھیجے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
ممبئی میں دلتوں کا مظاہرہ، حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲ہزاروں سماجی کارکنوں اور دلت برادری سے تعلق رکھنے والوں نے انتہا پسند ہندوؤں کے پرتشدد اقدامات کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیر میں پاکستان کا جشن آزادی منائے جانے پر ہندوستان کو تشویش
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲ہندوستان کی سیکورٹی ایجنسیوں نے اپنے ملک کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستان کا جشن آزادای منائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔