-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو اور مظاہرے جاری
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور جمعے کو بھی زبردست پرتشدد مظاہرے ہوئے۔
-
پاکستان ہندوستان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے: سشما سوراج
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو خبردار کیا ہےکہ وہ ہندوستان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چونتیسویں روز بھی کرفیو، پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جمعرات کو چونتیسویں روز بھی کرفیو کے باوجود پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا ہے۔
-
کشمیر کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے: راج ناتھ سنگھ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشمیر کے بارے میں کسی بھی دوسرے ملک سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
کشمیر کی کشیدہ صورتحال،ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور بدھ کو تینتیسویں روز بھی مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال بدستور کشیدہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور کشمیر کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی سفیر کی ہندوستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶حکومت ہندوستان نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے سرحدوں سے دراندازی کی مبینہ کوششوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادے کا مکمل حق ہے: ہندوستان
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ہندوستان کے اسٹراٹیجک اسٹڈیڈیز انسٹیوٹ کی رکن نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے تحت ایران پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادے کا مکمل حق رکھتا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بتیسویں روز بھی حالات سخت کشیدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بتیسویں روز بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور وادی کے مختلف علاقوں سے پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایروم شرمیلا کی سولہ سال سے جاری بھوک ہڑتال ختم
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ہندوستان کی ریاست منی پور کی آئرن لیڈی ایروم شرمیلا نے سولہ سال بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کرتے ہوئے آئندہ ریاستی اسمبلی کے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔