-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹ہندوستان کے وزیراعظم پانچ ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں
-
ہندوستان: خوفناک سڑک حادثہ، دسیوں ہلاک اور زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ہندوستان میں ممبی اور پونے ایکسپریس وے پر ہونے والے خوفناک حادثے میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان سے خیر سگالی کے دروازے بند ہوسکتے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نےکہا ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے اپنی روش نہ بدلی تو وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان سے خیر سگالی کے جو دروازے کھولے تھے وہ بند ہوسکتے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں کم سے کم دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سرینگر میں پر تشدد مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں علیحدگی پسند جماعت جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کےخلاف خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئےہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ افغانستان
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ افغانستان میں مغربی صوبے ہرات میں ایک بڑے ڈیم کا افتتاح کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں بارڈرسیکورٹی فورس کے قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان بیلسٹک میزائل کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شامل ہوگیا
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷ہندوستان نے بیلسٹک میزائلوں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
-
ہندوستان کے شہر متھرا میں خونریز تصادم، مرنے والوں کی تعداد ستائیس
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ایک خاص گروہ سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان انتہائی خونریز تصادم میں مرنے والوں کی تعداد ستائیس ہو گئی ہے جس میں ایک ایس پی اور ایک ایس او بھی شامل ہے۔
-
مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کا نگریس پارٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں دہشت گردی کےخلاف جنگ کمزور ہوئی ہے۔