-
ہندوستان کے مسلمان داعش کو ملک میں پیر جمانے نہیں دیں گے: راج ناتھ سنگھ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶ہندوستان کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے مسلمان ملک میں داعش کو پیرجمانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
جیش محمد سے تعلق کے شبہے میں بارہ افراد گرفتار
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ہندوستان کی سیکورٹی فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر جیش محمد سے تعلق کے شبہے میں بارہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے، اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت کا مطالبہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت نے حکم دیا ہے کہ ہندوستان چار سال سے وہاں قید اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے اور اسے وطن واپس جانے دے۔
-
کانگریس پارٹی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے دو ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم اطالوی بحریہ کے جوانوں کے معاملے میں مرکزی حکومت کی جانب سے صحیح پیروی نہ کرنے کا الزام لگایا ہے-
-
پٹھان کوٹ حملے کے تعلق سے مرکزی حکومت پر شدید تنقید
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں ہندوستانی پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی نے مرکزی حکومت کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
-
ہندوستان: اتراکھنڈ کے جنگلوں میں آگ بھڑک اٹھی
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۸ہندوستان کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اتراکھنڈ میں صنوبر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے سے سینکڑوں ہیکٹر جنگل تباہ اور سات افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی سپلائی میں اضافہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ایران سے ہندوستان کے لئے تیل کی درآمدات میں اڑتالیس فی صد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں شدید گرمی کی لہر، مرنے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵ہندوستان میں گرمی کی شدید لہر کے باعث مرنے والوں کی تعداد تین سو سے زائد ہوگئی ہے۔
-
مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بھی زبردست پولنگ ہوئی ہے-
-
دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ایران اور ہندوستان کا اہم قدم
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ہندوستان کے وزیراعظم کے آئندہ دورۂ ایران کو دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم قرار دیا ہے۔