-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں صدر راج ختم کرنے کا عدالتی فیصلہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱ہندوستان میں نینی تال ہائی کورٹ نے ریاست اترا کھنڈ میں صدر راج ختم کرنے کا اہم فیصلہ سنایا ہے۔
-
ہندوستان میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶ہندوستان کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبرداری کی خبریں مسترد
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷حکومت ہندوستان نے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبرداری کی خبروں کو یکسر مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان اور چین کے مذاکرات
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴ہندوستان اور چین نے اپنے سرحدی تنازعات حل کرنے کے لئے انیسویں دور کے مذاکرات انجام دیئے۔
-
ہندوستان: مزید سینکڑوں فوجی جموں کشمیر روانہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱ہندوستان نے مزید سینکڑوں فوجی اپنے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔
-
آر ایس ایس سے پاک ہندوستان کا نعرہ درست ہے مگر کسی سے گٹھ جوڑ نہیں کریں گے: کانگریس
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس سے پاک ہندوستان کا نعرہ درست ہے مگر کسی سے گٹھ جوڑ نہیں کریں گے
-
کوہ نور ہیرے کے بارے میں ہندوستانی موقف سامنے آگیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۱دنیا کے انمول ترین ہیرے کوہ نور کے بارے میں حکومت ہندوستان کا موقف سامنے آگیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے سلسلے میں بعض ملکوں کے دہرے رویے پر تنقید
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ہندوستان نے دہشتگردی کے سلسلے میں بعض ملکوں کی جانب سے دوہرا معیار اپنائےجانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کےخطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں
-
ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اتوار کو ووٹ ڈالےگئے -
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے مختلف میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے اپنی ملاقات میں مختلف میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے