-
ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اتوار کو ووٹ ڈالےگئے -
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے مختلف میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے اپنی ملاقات میں مختلف میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں: وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱ہندوستان نےکہا ہےکہ وہ پاکستان کےساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے
-
فرانس سے رافائل جنگی طیارے کی خریداری کا معاہدہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷ہندوستان کی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ چھتیس جدید رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ حتمی مرحلے میں ہے-
-
ہندوستان میں گرمی کی شدت، 130 افراد ہلاک
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ہندوستان میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان نے " کے چار" بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ لےجانے والے "کے چار " بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے تیسرے دن بھی جاری
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیرکےہندواڑہ قصبےمیں سیکورٹی اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ میں چار افراد کی ہلاکت کےخلاف وادی میں ہڑتال اورمظاہرے جمعرات کو تیسرے دن بھی جاری رہے-
-
ہندوستان امریکا فوجی معاہدے کی اپوزیشن کی جانب سے شدید مخالفت
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷امریکا کےساتھ فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے معاہدہ کرنےکے حکومت کے فیصلے پر ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے ملک کے لئے تباہ کن بتایا ہے
-
ہندوستان کو ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں بندرگاہیں بنانے میں دلچسپی
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں مشترکہ بندرگاہیں بنانے کا خواہش مند ہے-
-
دارالحکومت نئی دہلی سمیت ہندوستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ہندوستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں منجملہ مرکزی دارالحکومت نئی دہلی میں بدھ کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے