-
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان لاجسٹکس معاہدے پر اتفاق
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۱:۲۹ہندوستان اور امریکہ نے فوجی لاجسٹکس سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ملیٹری لاجیسٹک سپورٹ کے معاہدے کی تیاری مکمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان اور امریکا کے درمیان ملیٹری لاجیسٹک سپورٹ کے معاہدے کی تیاری مکمل ہوگئی ہے -
-
تنزیل احمد کے قتل کے سلسلے میں دو ملزمان گرفتار
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱ریاست اترپردیش کی پولیس نے این آئی اے افسر اورپٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن تنزیل احمد کےقتل کے سلسلےمیں دو ملزمان کوگرفتاکرلیا ہے
-
ہندوستان اور مالدیپ میں پانچ سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲ہندوستان اور مالدیپ نے باہمی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
زلزلے کے بعد نئی دھلی میں میٹرو سروس معطل
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے بعد میٹرو سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی۔
-
ہندوستانی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ پر اظہار آمادگی کیا
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵ایران کےسینٹرل بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے کہا ہے ہندوستانی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پرآمادگی ظاہر کی ہے -
-
دہلی کے وزیراعلی پر جوتا چلایا گیا
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال پر پریس کانفرنس کے دوران جوتا پھینکا گیا جو اسٹیج سے پہلے ہی گرگیا
-
ہندوستان: جیش محمد کے سربراہ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں ہندوستان کی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔
-
ہندوستان: گیارہ ایرانی ماہیگیر آزاد
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے گیارہ ایرانی ماہیگیروں کی ہندوستانی جیل سے رہائی کی خبر دی ہے۔
-
ملک میں اصلاحات کے عمل میں رکاوٹیں کھڑی نہ کی جائیں، ہندوستان کے وزیر خزانہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱ہندوستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اقتصادی اصلاحات کے نفاذ کو جماعتی سیاست سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہے۔