-
ہندوستان: صیہونی حکومت سے چالیس کروڑ ڈالرکے ڈرون طیارے خریدنے کا منصوبہ منظور
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت سے دس ڈرون طیارے خریدنے کے لئے چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا ایک منصوبہ منظور کیا ہے-
-
ہندوستان میں دھماکہ، متعدد ہلاک، اسّی زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں چائے کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کے پھٹنے اور اس کے بعد ہوئے ایک اور دھماکےکے نتیجے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
ہندوستان: دو نیپالی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سعودی عرب کے سفارت کار کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷ہندوستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے دو نیپالی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سعودی عرب کے سفارت کار کے خلاف مظاہرہ کیا
-
ہندوستان: مسلمان چودہ فی صد لیکن ان کے پاس ملازمتیں تین فی صد سے کم ہیں
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی چودہ فی صد ہونے کے باوجود ان کے پاس تین فی صد سے کم ملازمتیں ہیں-
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۱کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے-
-
داعش کے خلاف ہندوستان کے مسلم علماء کا فتوی
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۲ہندوستان کے مسلم علماء نے داعش دہشت گرد گروہ کے جارحانہ اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتےہوئے اس گروہ کے خلاف فتوی جاری کیا ہے-
-
یمن کے قریب سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں سات ہندوستانی لاپتہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب دو ہندوستانی کشتیوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں ان پر سوار سات ہندوستانی لاپتہ ہو گئے ہیں-
-
دہشت گردوں کے خلاف خفیہ فوجی کاروائی کریں گے، ہندوستانی وزیر مملکت
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۰ہندوستان کے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے کہا ہے کہ اس ملک کی حکومت حافظ سعید اور داؤد ابراہیم جیسے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے ان کے خلاف خصوصی اور خفیہ فوجی کاروائی کرے گی-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیر کے دن عام ہڑتال کے باعث روزمرّہ کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔
-
داعش کی تشکیل میں امریکی ہاتھ : ہندوستان میں شام کے سفیر
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸ہندوستان میں شام کے سفیر نے داعش دہشت گرد گروہ کو امریکہ کا پروردہ قرار دیا ہے