-
ایران میں سرمایہ کاری کے لئے ہندوستان کا اظہار دلچسپی
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱ہندوستان نے ایران کی معدنیات اور پیٹروکیمیکل کے پراجیکٹوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیا ہے-
-
ہندوستان،نوجوانوں کی آبادی میں سب سے آگے
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دوہزار بائیس تک ہندوستان، دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے مذاکرات کی بحالی کے لئے ہندوستان کی درخواست
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۶ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کے بارے میں مذاکرات پھر سے شروع کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ،درجنوں زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۳۔جنوبی ہندوستان میں ہونے والے ایک ٹرین حادثے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے
-
ہندوستان فرانس سے رافال لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے پھر تیار
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۵ہندوستان نے رافال لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے فرانس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے-
-
کابل اور نئی دہلی کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی تردید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹افغانستان میں ہندوستان کے سفیر نے کابل اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پر مبنی رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں مسلح جھڑپ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ایک بارپھرفوج اورمسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں ایک دن کی ہڑتال جاری
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۰ہندوستان کی لیبریونینوں نے حکومت کی مزدورپالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک دن کی ہڑتال شروع کردی ہے
-
ہندوستان کی ریاست آسام میں سیلاب نے 77 افراد کی جانیں لے لیں
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۵ہندوستان کی ریاست آسام میں سیلاب کے نتیجے میں 77 افراد کی جانیں ضائع ہوگئیں اور سیکڑوں دیہاتوں کو نقصان پہنچا ہے-
-
ہندوستانی مسلمانوں کی حالت بہتر بنائے جانے پر تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹ہندوستان کے نائب صدر نے اپنے ملک کے مسلمانوں کی صورتحال بہتر بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔