-
ہندوستانی فوج مختصر اور برق رفتار جنگ کیلئے تیار،جنرل دلبیرسنگھ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۲:۵۱ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ضرورت پڑنے پراپنی سرحدوں پر جارحانہ فوجی کارروائی کیلئے تیار ہے۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاح پر تاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ترقی پذیر ممالک کی رکنیت اور ان کے کردار میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان کے سیکورٹی ڈیٹا پر امریکہ کی دسترسی کے حوالے سے ہندوستان کی تشویش
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۳ہندوستان کے سیکورٹی حکام نے اس ملک کے حساس اور سیکورٹی ڈیٹا تک امریکہ کی غیر محدود دسترسی پر اظہار تشویش کیا ہے-
-
جموں و کشمیر میں بارہ ہندوستانی فوجی زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں ایک فوجی چھاؤنی میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بارہ فوجی زخمی ہو گئے-
-
ہندوستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ اسٹریٹیجک نشست کا انعقاد مسترد
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸ہندوستان نے افغانستان کے سیکورٹی موقف میں تبدیلی اور پاکستان کے ساتھ اس کی قربت کے باعث، اسٹریٹیجک اجلاس منعقد کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے-
-
ہندوستان، عالمی اقتصاد میں چین کی جگہ لینے کے لیے پرعزم
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴ہندوستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک آٹھ سے نو فیصد اقتصادی ترقی کر کے مستقبل میں عالمی اقتصاد میں چین کی جگہ لے سکتا ہے-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چار عسکریت پسند ہلاک اور ایک گرفتار
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کنٹرول لائن کے نزدیک سیکورٹی فورسیز کے ساتھ جھڑپ میں چار مسلح عناصر ہلاک ہوگئے۔
-
چابہار بندرگاہ: ہندوستان کی آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹ہندوستان کے ٹرانسپورٹ اور جہازرانی کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی توسیع میں ہندوستان کی آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کے آغاز کی خبر دی ہے-
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۴ہندوستان اور آسٹریلیا، مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں گے-
-
داعش میں تعلیم یافتہ افراد کی شمولیت کے بارے میں ہندوستان کا انتباہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶ہندوستان کے سیکورٹی حکام نے داعش دہشت گردوں کے توسط سے ہندوستان کے ڈاکٹروں اور انجینیئروں کو اس گروہ میں شامل کرنے پر خبردار کیا ہے-