-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔
-
ہندوستان: وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱بی ایس ایف اہلکاروں نے بدھ کی علی الصبح پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک بار پھر ریاست کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے سابقہ حکومت پر آئين کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے سی اے جی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ کرکے آئینی دفعات کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا، وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وراٹ کوہلی نے 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ پاکستانی ٹیم 241 رنز پر آل آؤٹ ہوئی، کلدیپ یادو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
-
ہندوستان: آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ سابق وزیر اعلیٰ آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔
-
سیکڑوں ہندوستانی واٹس اپ صارفین کے اکاؤنٹ بند
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ہندوستان میں ایک ماہ کے دوران چوراسی لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے۔
-
پانامہ میں ڈی پورٹ کیے گئے ہندوستانیوں کو ان کی شناخت کی تصدیق کے بعد واپس لایا جائے گا: ہندوستان
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پانامہ میں ڈی پورٹ کئےجانے والے ہندوستانیوں کی پہلے شناخت کی تصدیق کی جائے گی اس کے بعد انہیں ملک واپس لایا جائے گا۔