ایران
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی، ایران سمیت مختلف ملکوں نے کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کی
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پرایران سمیت کئی اسلامی ممالک نے اہم سفارتی رابطے کئے اور دونوں ممالک سے صورتحال کو قابو میں رکھنے، ممکنہ سفارتی حل تلاش کرنے اور صبر و تحمل سے کام لینے کی درخواست کی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے جنگی جہازوں کے مشن ، دنیا کے لئے پیغام ، ایڈمرل ایرانی
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کھلے سمندروں میں اپنے جنگی بیڑے کی موجودگی اور جنوبی افریقہ میں "وِل فار پیس" نامی کی مشترکہ فوجی مشققوں میں اس کی شرکت کو دنیا کے لیے ایک اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا، خطیب جمعہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸خطیب نماز جمعہ تہران نے مذاکرات کے صرف جوہری معاملے تک محدود ہونے پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا تیسرا دور: ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۳ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے۔
-
صدر ایران :ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے۔
-
ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور کی تازہ تفصیلات
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جنیوا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9:45 بجے دونوں ممالک کے مذاکراتی وفود کی موجودگی میں شروع ہو گیا ہے۔
-
امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں اس کےاڈوں کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں موجود اس کے تمام اڈے جائز اہداف شمار ہوں گے۔
-
ایٹمی یا میزائل پروگرام اور ہلاکتوں کے بارے میں دعوے سب سے بڑا جھوٹ ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نیز بلوؤں میں ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے بیانیوں کو ایرانی قوم کے خلاف شیطانی مہم کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں : ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔