ایران
-
حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے
-
ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ایران کے اراکین پارلیمان نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ہے جو حکومت کے لئے لازم الاجراہے ۔
-
ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔
-
ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا۔
-
دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایران کے قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
-
اسرائیل نے پھر دیکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
شاندار فتح کے بعد ایران میں جشن کا ماحول + ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵ایران کی بہادر مسلح افواج کے ہاتھوں غاصب صہیونی حکومت کی ذلت آمیز شکست کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں جشن منایا جا رہا ہے۔
-
ایرانی صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عمان کے سلطان سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران اپنے پڑوسی اور اسلامی ملکوں کو اپنا بھائي سمجھتا ہے
-
ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱صدر ایران نے امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے۔