-
ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، اہم امور پر تبادلہ خیال
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مسلسل رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
-
عراقچی کا آذربائیجان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۴سحر نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی، نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف سے الگ الگ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 77 ویں لہر کی کامیابی کا اعلان کر دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹سحر نیوز کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یا حیدر کرار کے مقدس نعرے کے ساتھ وعدہ صادق 4 آپریشن کی 77ویں لہر کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
-
ڈاکٹر قالیباف: امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۲اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح کردیا ہے کہ امریکا سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے
-
بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات یا بات چیت کی سختی سے تردید کی ہے
-
غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
عراقچی : سلامتی کونسل کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک، خاص طور پر روس اور چین، اور دیگر وہ ممالک جو بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی پاسداری کرتے ہیں، انہیں امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل کو حالات کو مزید پیچیدہ بنانے کے لیے استعمال کرے۔
-
صیہونی امریکی حملے میں اندیمشک کا امام علی اسپتال تباہ ہوگیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰اندیمشک کے امام علی اسپتال پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں سنگین نقصان پہنچنے کے بعد اسپتال کو نئی جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
ایران کے ٹھوس انتباہ کے بعد، ٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸یران کی توانائی کی تنصیبات پر ٹرمپ کے حملے کی دھمکی جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے بھی دی گئی دھمکی کے بعد ٹرمپ اپنے فیصلے سے پسپائی پر مجبور ہوگئے-