ایران
-
تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے عوامی املاک کو پہنچایا نقصان
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے پرتشدد مظاہروں کے دوران سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
ایران کے داخلی امور میں ٹرمپ کی مداخلت ، عظیم ایرانی قوم کی توہین ، وزارت خارجہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے امریکا کے مداخلت پسندانہ موقف کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے "مکہ" معاہدے کو دی منظوری
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ایرانی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کے فروغ کے لئے مکہ معاہدے میں شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
-
دشمنوں کے بیانات میں شدت ایک خطرہ، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کا جواب دیئے بغیر ہم نہیں رہیں گے: ایران کے فوجی سربراہ جنرل امیر حاتمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰ایران کے آرمی چیف نے ملک کے خلاف دشمنوں کے بیانات میں شدت کو ایک خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کا جواب دئے بغیر ہم نہیں رہیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کے نام اہم خط
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔
-
ایران کی طاقت، استحکام اور خوشحالی کا اصل سرچشمہ عوام ہیں: صدر پزشکیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اصل طاقت اور دولت اس کے عوام ہیں، جبکہ دشمن پابندیوں کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر خود کو عوام کا خیر خواہ ظاہر کرتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت، ہر حملے کا فیصلہ کن جواب ہوگا ؛ دفاعی کونسل
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل نے ملک کے خلاف دھمکیوں اور مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت اور دشمنانہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا-
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔