ایران
-
تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک کو ایران پارلیمنٹ کے اسپیکر کا سخت انتباہ، ایران کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک ایران کے صبر کو نہ آزمائیں۔
-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶ایرانی نوجوان لڑکوں کی ٹیم نے تین طلائی تمغے، ایک چاندی کا تمغہ اور دو کانسی کے تمغے جیت کر پہلی انڈر ٹوئنٹی ون عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا کوئی چینل قائم نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے سختی سے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے لئے براہ راست کوئی چینل قائم ہوا ہے۔
-
صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے خلیج فارس کے پانی کی اصفہان منتقلی کے میگاواٹر پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی مصری ہم منصب سے گفتگو؛ جوہری مسئلہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس نے مواصلات اور آئی ٹی شعبے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کر دیئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳ایران اور روس نے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیںروس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا کہ تہران اور ماسکو کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس ہوا جس کے بڑے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔
-
ایران میں 7 ہزار سال پرانا گاؤں ملا، سڑکیں، مکانات اور گلیاں، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے!
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱ایرانی آثار قدیمہ کے ماہرین نے دھدشت کے تاریخی شہر کے نیچے ایک 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت کیا ہے۔
-
ایران اور تھائی لینڈ کے تاریخی و ثقافتی روابط چار سو سال پرانے، صدر پزشکیان کا تھائی لینڈ کے بادشاہ کے نام ایک پیغام
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور تھائی لینڈ کے تعلقات چار سو سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں اور اس سال دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
-
ایران اور روس مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکورٹی میں بھی تعاون کریں گے:معاہدے پر دستخط
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱جمعے کے روز اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں ایک سمجھوتے پر دستخط ہوا جس میں دونوں ملکوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق حاصل کیا ہے۔