ایران
-
ایران ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے۔
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اور قومی سلامتی کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہیں۔
-
عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے
-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے
-
صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی۔
-
گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایران کے شہر گرگان میں، بچوں کے امراض کی ماہر شہید ڈاکٹر مرضیہ عسگری اور ان کی تین سالہ بچی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر نے 12 روزہ صیہونی امریکی جارحیت کے دوران عوام کی وحدت اور یک جہتی کو بے مثال قرار دیا ہے۔
-
ایران: جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
موجودہ جنگ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف ہے؛ پاکستان میں ایرانی سفیر
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔