-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔
-
ایران–پاکستان تعاون خطے کے امن کے لیے بنیادی ضرورت ہے: لاریجانی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون خطے کے امن میں مددگار ہوگا۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گيا ہے کہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو علاقے میں لا قانونیت اور عدم استحکام پھیلانے سے روکنا ہوگا، وزير خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور سینٹر فار ہیومینٹیرین ڈائیلاگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ڈآکٹر علی لاریجانی: میں آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گا، پاکستان قوم 12 روزہ جنگ میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اپنے پاکستان دورے کی خبر دی ہے۔
-
ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا۔
-
علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔