عالم_اسلام
-
رہبر انصار اللہ یمن: امت اسلامیہ کی خاموشی صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
-
یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں استقامتی محاذ نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور اشدود نامی شہروں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے بعد ان شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں عرب یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ + ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵غاصب اسرائیلی فوجیوں نے جنین پناہ گزین کیمپ کا دورہ کرنے والے عرب اور یورپی ممالک کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں پر فائرنگ کردی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔
-
بیلجیئم کا نوجوان حج کی ادائیگی کیلئے سائیکل پر سعودی عرب پہنچ گیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا
-
صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری رکھی ہے جبکہ مزاحمتی جنگجوؤں نے بمباری اور فائرنگ کا جواب دیا ہے۔
-
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔
-
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔