فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی ادارہ صحت، عرب اور اسلامی ممالک اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے فلسطین میں طبی اور صحت عامہ کی امداد بھیجنے کی اپیل کی ہے۔
برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
صیہونی دہشت گردی 436 دن گزرنے کے بعد بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے
صیہونی جنگی طیارے شام کے مختلف شہروں پر مسلسل حملے کر رہے ہيں۔
گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حکومت کے طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے بینکنگ سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔
صیہونی فوج نے غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ دشمن ہر اس مزاحمت کو ختم کرنا چاہتا ہے جو پورے خطے میں اس کے توسیع پسندانہ منصوبے کی راہ میں حائل ہو۔
حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔
صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ نے ایک بار پھر مشترکہ حملے کئےہیں۔