-
دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱شام کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی سے مقابلے کو شام کی ترجیحی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوبی علاقوں میں فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا ہے۔
-
یمنی عوام کا صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸یمنی عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام میں داعش کی بربریت پر حزب اللہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی علاقے میں سینکڑوں عام شہریوں کے قتل عام نے علاقے اور دنیا میں بے گناہوں کے خون کے تاجروں کو رسوا کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
-
توچکا میزائل کا حملہ، یمن میں دسیوں حملہ آور ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے دسیوں جارح فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے اعلان پر صیہونی حکام بری طرح سیخ پا ہیں اور وہ مسلسل تہران کے خلاف مخاصمانہ بیان دے رہے ہیں۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم خالد بحاح نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی عدالت میں پیش کر دی گئی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی فوجداری عدالت میں پیش کر دی گئی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے جاری
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عالمی برادری اور مغرب کی خاموشی کے سائے میں یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔