-
شمالی شام میں دہشت گردوں کا حملہ، دسیوں ہلاک اور زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۱:۳۵شام کے ایک کرد علاقے پر دہشت گردوں کے حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام میں دسیوں دہشت گردوں نے ہتھیار پھینک دیے
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸شام کے صوبہ حمص میں ایک سو سترہ دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں-
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، الخلیل میں ایک اور فلسطینی شہید
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
یمنی فوج کا سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ، بھاری جانی و مالی نقصان
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی حکومت کے مختلف فوجی مراکز پر حملے کرکے انھیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
دسیوں بحرینی شہریوں کو طویل مدت قید با مشقت کی سزا
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷بحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے دسیوں شہریوں کو طویل مدت قید کی سزا سنائی ہے-
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے مقابلے میں بھاری کامیابی حاصل کرتے ہوئے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے-
-
یوسف عبداللہ العمار "جندالرحمان" کا سرغنہ ہلاک
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷شامی فوج کی کارروائی میں نام نہاد فری سیرین آرمی کے ایک گروپ "جندالرحمان" کا سرغنہ یوسف عبداللہ العمار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی طلبہ زخمی
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱صہیونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی طلبا پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا-
-
یمنی فوج کا سعودی عرب پر دوسری بار بیلیسٹک میزائل سے حملہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی حکومت کی جارحیت کے جواب میں، اپنا دوسرا بیلیسٹک میزائیل سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر داغا ہے-
-
شام کی حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ بندی کے سمجھوتے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۰شام میں دہشت گردوں کے محاصرے میں موجود عام شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے شام کی حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ بندی کے سمجھوتے کے دوسرے مرحلے میں تکفیری دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں سے عام شہریوں کو نکلنے کی اجازت دینے کے بدلے میں شامی افواج کے محاصرے میں پھنسے ہوئے ایک سو ستاسی دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں بیروت اور وہاں سے ترکی جانے کی اجازت دی گئی ہے۔