-
شام: فوج کی کارروائی میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰شام کے مختلف علاقوں میں فوجی کارروائی کے دوران سو سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف عراق کی شکایت
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی دراندازی اور تعینات ہونے پر بغداد حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ترکی کی شکایت کردی ہے۔
-
شام میں امریکہ کو ناکامی ہوئی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۰شام میں امریکی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
عراقی فوج نے الرمادی کے جنوب میں داعش کے قبضے سے دو علاقے آزاد کرالئے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۹عراقی فوج نے الرمادی کے جنوب میں دو علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے
-
آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۲سعودی عرب میں ہزاروں افراد نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
-
ترکی عالمی خطرہ بن سکتا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹فرانس کے ایک سابق جنرل نے ترکی کے عالمی خطرہ بننے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین: مزید دو فلسطینی شہید
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو اور فلسطینی شہید ہوگئے ہیں اور انتفاضہ قدس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو بیس ہوگئی ہے۔
-
دہشت گردوں کے لئے اپنی سرحدیں کھولنے والے ہمسایہ ممالک پر بشار جعفری کی تنقید
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام میں داخلے کی غرض سے دہشت گردوں کے لئے اپنی سرحدیں کھولنے والے بعض ہمسایہ ممالک پر تنقید کی ہے۔
-
فلسطینی طلبا و طالبات پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی طلبا و طالبات پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق: عوامی رضاکار فورس نے داعش کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس نے داعش گروہ کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔