-
بحرین کے زائرین پر آل خلیفہ حکومت کا دباؤ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۵بحرینی ذرائع کے مطابق آل خلیفہ حکومت، کربلا سے واپس لوٹنے والے بحرینی زائرین پر دباؤ ڈال رہی ہے-
-
ترکی کے صدر کا داماد داعش گروہ سے تیل کی خرید و فروش میں ملوث
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۹ترکی کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان کا داماد داعش گروہ سے تیل کی خرید و فروش میں ملوث ہے۔
-
سعودی عرب یمنی قیدیوں کے حالیہ قتل عام کا ذمہ دار: انصاراللہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۲انصار اللہ یمن نے سعودی عرب کو یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کے خلاف ہونے والی حالیہ دہشتگردی کا ذمہ دار ٹھرایا ہے ۔
-
استنبول: اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ترکی کے شہر استنبول میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد کرلئے ہیں۔
-
بان کی مون کے نام یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ کا خط
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن پر سعودی عرب کے جاری حملوں کے بارے میں اپنے واضح موقف کا اعلان کریں-
-
بحرین میں آزادیوں پر قدغن
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ شہریوں کی آزادیوں کو زیادہ سے زیادہ محدود کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
داعش کے عناصر موصل سے باہر
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷داعش کے دہشتگرد عناصر موصل چھوڑ کر دجلہ کے اطراف مورچہ بند ہوگئے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کاروائی جاری
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹شام کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کرانے کی شامی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
یمن میں داعش کی وحشیانہ کاروائیاں
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸داعش کے دہشت گردوں نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے عوامی رضاکاروں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے شہید کردیا ہے۔
-
رفح گذرگاہ ایک بار پھر بند کردی گئی
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶مصر نے غزہ پٹی سے ملنے والی سرحدی گزرگاہ رفح کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔