-
شمالی لبنان میں دہشت گردانہ حملے میں چار ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۹لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں ایک خودکش بمبار نے جس کا سیکورٹی فورس پیچھا کررہی تھی خود کو دھماکے سے اڑالیا جس میں خود دہشت گرد اورتین عام شہری مارے گئے-
-
ترکی کے مداخلت پسندانہ اقدامات تشویشناک رخ اختیار کر رہے ہیں
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶علاقے میں ترکی کے مداخلت پسندانہ اور کشیدگی پھیلانے والے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے-
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۹یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ حملوں میں یمن کے وسطی اور جنوبی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۸اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے
-
شامی فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شامی فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین میں صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چار فلسطینی شہید
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس اور الخلیل میں کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے-
-
برطانیہ داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہے
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ برطانیہ دہشت گرد گروہوں سے مقابلے میں سنجیدہ نہیں ہے-
-
شام مخالفین سے او آئی سی کی اپیل
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱اسلامی تعاون تنظیم نے شام مخالفین سے بحران شام خاتمے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تک پہنچنے کی اپیل کی ہے۔
-
تحریک انتفاضہ قدس کو مزید تیز کرنے کی اپیل
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۸جہاد اسلامی فلسطین نے صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے جواب میں تحریک انتفاضہ قدس کو مزید تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔