-
عراق میں زائرین کا داخلہ قافلے کی شکل میں انجام پائے گا
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۱:۵۳عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین سمیت مختلف مواقع پر عراق میں زائرین کے آمد کو منظم کیا جائے گا-
-
شام: متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے گئے
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مشترکہ آپریشن میں متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
-
شامی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸شام کی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں صیہونی حکومت کے ایک بڑے فوجی افسر کی گرفتاری
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴عراق میں داعش کے خلاف ایک آپریشن میں ایک کرنل رینک کے اسرائیلی فوجی افسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
یمنی عوام کی طبی خدمات کے لئے 6 کروڑ ڈالر کی ضرورت
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی طبی خدمات کے لئے چھے کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں مزید دو فلسطینی شہید
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۸صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے مقابلے میں صیہونی فوجیوں کے فرار کا اعتراف
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳صیہونی فوج کے ترجمان نےاعتراف کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجی راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
-
صدربشار اسد ماسکو سے واپس دمشق پہنچ گئے۔
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲شام کے صدر بشار اسد روس کا ہنگامی دورہ مکمل کرکے دمشق واپس پہنچ گئے۔