-
پاکستان کی سینٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو اکثریت حاصل
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱پاکستان کی مسلم لیگ (ن) نے اس ملک کی سینیٹ کے انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔
-
جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴سعودی عرب کے شہر ینبع میں خطیب نماز جمعہ کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سعودی حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیلنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینبع شہر کے امام جمعہ کو منبر سے زبردستی کھینچ کر نیچے اتارا جا رہا ہے۔ امام جمعہ ینبع نے اپنے خطبے میں سعودی حکومت پر کڑی تنقید کی تھی اور یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے پر تاکید کی تھی۔
-
طلوع فجر انعامی مقابلے کے صحیح جوابات / قرعہ اندازی/کامیاب حضرات
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰طلوع فجر انعامی مقابلے کے صحیح جوابات، صحیح جوابات دینے والوں کے نام، قرعہ اندازی کی ویڈیو اور 10 کامیاب حضرات کے نام
-
Correct Answers /Successful Participants/ Raffle Draw Videos
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲Following are the correct Answers of "The Fajr-International Book-Reading Contest " , Names of the Successful Participants and Raffle Draw videos
-
طلوع فجرانعامی مقابلہ - قرعہ اندازی - دوسرا حصہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷طلوع فجرانعام ی مقابلے کی قرعہ اندازی کا دوسرا حصہ ملاحظہ کیجئے
-
طلوع فجرانعامی مقابلہ - قرعہ اندازی - پہلا حصہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴طلوع فجر انعامی مقابلے کی قرعہ اندازی کا پہلا حصہ ملاحظہ کیجئے
-
یمن جنگ میں امریکی مداخلت ختم کرنے کا سینیٹروں کا مطالبہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹خاص رپورٹ - سحر عالمی نیٹ ورک
-
جنگ بندی کا اعلان، فوج کی پیشرفت روکنے کے لئے
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵خاص رپورٹ - سحر عالمی نیٹ ورک
-
گوانتانامو جیل بند نہ کئے جانے پر روس کا اظہار تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کہا کہ گوانتانامو جیل کو باقی رکھنے کا امریکی حکومت کا فیصلہ تشویشناک ہے اور اس جیل میں قیدیوں کو مقدمہ چلائے بغیر اور کسی عدالتی کاروائی کے بغیر، قید کر رکھا ہے۔