-
اسرائیلی فوجیوں کی بربریت
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸اسرائیلی فوج نے نابلس کے قریب بیت فوریک پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے عشرہ فجر کی مناسبت پر امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے وجود پر افتخار ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے علاوہ امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کرنے والا کوئی نہیں تھا۔
-
امریکہ اور اسرائیل، شام میں عدم استحکام کے اصل ذمہ دار
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷امریکی حکام نے ، شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے توسط سے اسرائیل کا ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے تقریبا ایک ہفتے کے بعد صیہونی حکومت کی حمایت کے دائرے میں، اس بات کا دعوی کیا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہے۔
-
جماعت الدعوہ کے خلاف حکومت پاکستان نے لگائی پابندی
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰حکومت پنجاب پاکستان نے راولپنڈی میں جماعت الدعوۃ کے زیر انتظام مدارس اور صحت کے مراکز کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی مہم کا آغاز کردیا۔
-
شام کے بحران کے تعلق سے سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹شام کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا گزشتہ روز ( 14 فروری) کا اجلاس ایک بار پھر کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
-
شام کی جنگ پر کنٹرول رکھنے میں اردوغان کی ناکامی
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ترکی کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت انقرہ اور خود اس ملک کے صدر اردوغان کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
عراق کی تعمیر نو میں شرکت پر ایران کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف، عراق کی تعمیرنو کے لئے کویت میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لئے ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ کویت کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کا ہندوستان کو انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد ، ہندوستان کی جانب سے ہر طرح کے ممکنہ حملے کا ٹھوس جواب دے گا-
-
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔
-
خوشخبری / طلوع فجر انعامی مقابلے کے وقت میں توسیع !!!
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵افریقہ اور یورپی ممالک سے بہت سارے پیغامات موصول ہورہے ہیں جنہوں نے اس انعامی مقابلے کے وقت میں توسیع کی خواہش ظاہرکی ہے- انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مزید ایک ہفتے کی مہلت دی جائے- اب شرکت کرنے کی آخری تاریخ 19 فروری 2018 ہے-