-
پاکستانی فوج کا کراچی میں قیام امن کا وعدہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی مدد سے صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں بھی سیکورٹی بحال ہو جائے گی-
-
اسرائیل کے جارحانہ اقدامات پر شامی فوج کا انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی حکومت کو شام کی سرحدوں کے اندر بار بار جارحیت کرنے کے انجام کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف امریکہ میں احتجاج
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے تھوڑی ہی دیر بعد اس ملک کے بعض شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے لگانے لگے-
-
تیسرا بلیٹن بدھ 09 نومبر
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2016
-
دوسرا بلیٹن بدھ 09 نومبر
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2016
-
پہلا بلیٹن بدھ 09 نومبر
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2016
-
ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶پاکستان سے مزید تین ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال دیا گیا۔ہندوستان کے ان تین اور دیگر پانچ سفارتکاروں پراسلام آباد حکومت نے جاسوسی کا الزام لگایا ہے
-
ایران اور مشرقی یورپ کے ملکوں میں تعاون بڑھانا ضروری
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ملکوں کے دوروں کے دوسرے مرحلے پر منگل کی رات رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ پہنچے۔
-
امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کامیاب
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲امریکہ کے صدارتی امید وار ڈونالڈ ٹرمپ سرانجام مہنیوں کی انتخابی سرگرمیوں اور سیاسی اقتصادی اور سماجی بحرانوں سے نقصان اٹھانے والوں کا دفاع کرکے صدارتی انتخابات جیت گئے ہیں۔
-
تیسرا بلیٹن منگل 08 نومبر
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2016