-
پہلا بلیٹن پیر 26 ستمبر
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 26/ 09 / 2016
-
نیٹو اور یورپی فوج کے درمیان کوئی تضاد نہ پائے جانے پر تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے منگل کے روز اسلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاؤ میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ طاقتور یورپی دفاع اور طاقتور نیٹو، ایک دوسرے کے متضاد نہیں ہیں۔
-
بحرین میں عوامی تحریک حکومت ناکام
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲بحرین کی حکومت اس دلدل سے خود کو خارج کرنے کےلئے جو اس نے خود بنایا ہے دوسروں کو اپنے مسائل کا ذمہ دار ٹہرارہی ہے
-
افغانستان: منشیات کی پیداوار بدستور ایک مسئلہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹کابل میں انسداد منشیات کے ساتویں اجلاس کے اختتام پر حکومت افغانستان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں منشیات سے مقابلہ کرنے کی کوشش کرے۔
-
تیسرا بلیٹن اتوار 25 ستمبر
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 09 / 2016
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی نئی کوشش، جنگ کے خاتمے کا ایک اور موقع
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے، جو اس ملک پر سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کی بناء پر عوامی تحریک انصاراللہ اور نیشنل کانگریس کے درمان مفاہمت کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے اور اس ملک کا نظم و نسق چلائے جانے میں اپنا کردار بھی ادا کر رہی ہے، نےجنگ یمن کے خاتمے کے لئے اپنا ایک نیا مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے۔
-
حکومت پاکستان کی پالیسیوں پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸ماہ محرم الحرام قریب آنے کے موقع پر پاکستان کے طلباء نے اپنے ملک میں شیعہ مسلمانوں کے بارے میں حکومت اسلام آباد کی پالیسیوں اور محرم کی عزاداری کو محدود کرنے کے لئے حکومت کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یہودی آبادکاری کو تسلیم کروانے کے لئے اسرائیلی ہتھکنڈوں پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کے لئے صیہونی حکومت کے ہتھکنڈے انسانی حقوق کے اداروں اور تنظیموں کی نگاہوں سے پوشیدہ نہیں رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳پاکستان نے، ہندوستانی وزیر اعظم کے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہ پاکستان دہشت گردی کا حامی ہے ، ہندوستان کو ریاستی دہشت گردی کا کھلا مصداق قرار دیا ہے-
-
شام کے بارے میں امریکہ اور روس کے اختلافات
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر شام کے نام نہاد دوستوں کی کشیدگی سے بھری دو نشستوں اور حلب میں حالات کے مزید پیچیدہ ہونے کے بعد امریکہ کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہونے والا ہے۔