-
امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر عراقیوں کا ردعمل
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸عراق کے قومی اتحاد کے سربراہ عمار الحکیم نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ " اینتھونی بلینکن " کے ساتھ ملاقات میں، موصل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں میں شریک فریقوں کے تعین کو ، حکومت عراق کا حق قرار دیا-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تحقیقاتی ٹیم روانہ کئے جانے کا پاکستان کی جانب سے خیر مقدم
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک تحقیقاتی ٹیم اس علاقے میں روانہ کئے جانے کے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے-
-
سعودی حکمرانوں کو جواد ظریف کی نصیحت
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵سعودی حکام نے حج کا انتظام چلانے میں اپنی نااہلی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کی حمایت کے نتیجے میں ہونے والی اپنی ذلت و رسوائی پر پردہ ڈالنے کے لیے اپنے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی امداد میں اضافہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶امریکی حکومت نے صیہونیوں کو بھرپور مدد دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان صدر اشرف غنی کا دورۂ ہندوستان
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کا دورۂ ہندوستان اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ کابل حکومت نئی دہلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے زیادہ توانائیوں سے فائدہ اٹھانے کا عزم رکھتی ہے۔
-
صوبہ خراسان شمالی کے راز اور جرگلان شہروں میں عید الاضحی کے مناظر
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰فوٹو گیلری
-
تیسرا بلیٹن منگل 13 ستمبر
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 13 / 09 / 2016
-
دوسرا بلیٹن منگل 13 ستمبر
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 13 / 09 / 2016
-
بچوں کے خلاف اسرائیلی جارحیتوں کے نئے پہلوؤں کا انکشاف
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹صہیونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت اور ترقی کی شائع ہونے والی رپورٹ کے باعث، صیہونی حکام کا غم وغصہ بھڑک اٹھا ہے-
-
علی اکبر صالحی کا دورہ بلجیم
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی ایک وفد کے ہمراہ بلجیم کے دورے پر ہیں جہاں وہ بلجیم اور یورپی یونین کے حکام سے بات چیت کریں گے