-
پہلا بلیٹن بدھ 7 ستمبر
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۱:۳۶نشرہونے کی تاریخ 07 / 09 / 2016
-
دہشت گردی کی حمایت منقطع کرنےکے لئے پاکستان پر عالمی دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان پر اپنے دباؤ میں اضافے کے ذریعے اس ملک کو دہشت گردی کی حمایت منقطع کرنے پر مجبور کرے-
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں: رہبر اسلامی کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے مسلمانان عالم اور حجاج کرام کے نام اپنے پیغام کے دو روز بعد ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ شجرہ خبیثہ ملعونہ آل سعود حرمین شریفین کا انتظام چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
-
سعودی عرب کی اصل حقیقت، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے مفتی اعظم کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دوسرا بلیٹن منگل 6 ستمبر
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 06 / 09 / 2016
-
پہلا بلیٹن منگل 6 ستمبر
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵نشرہونے کی تاریخ 06 / 09 / 2016
-
سانحہ منیٰ کی یاد
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶چوبیس ستمبر دوہزار پندرہ کے مناسک حج کے دوران سعودی حکام کی غفلت اور بد انتظامی کے باعث عید قربان کے دن چارسوچونسٹھ ایرانی حاجیوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ یہ تصویریں پچھلے سال سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کے جلوس جنازے کی ہیں۔
-
اسماعیل ولدالشیخ احمد کا نیا منصوبہ، گزشتہ غلطیوں کا اعادہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹کویت مذاکرات بےنتیجہ رہنے اور یمن کا سیاسی و سیکورٹی بحران جاری رہنے کے بعد یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد نے ایک اور منصوبہ پیش کیا ہے کہ جو ایسا لگتا ہے کہ یمن کے بحران کے بارے میں گزشتہ غلطیوں کی تکرار اور اعادہ ہے۔
-
تیسرا بلیٹن پیر5 ستمبر
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵نشرہونے کی تاریخ 05 / 09 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
ایران برطانیہ تعلقات کے نشیب و فراز
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱ایران اور برطانیہ کے تعلقات میں فروغ کے حالات فراہم ہونے کے بعد دونوں ممالک نے لندن اور تہران میں اپنے سفیروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اس فیصلے پر عمل درآمد کے تناظر میں ایران اور برطانیہ کے نئے سفیروں نے دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کو اپنے اساد تقرری پیش کئے-